حالیہ سیلاب نے پاکستان کے ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ہے،امیرجماعت اسلامی بلوچستان پورے پورے خاندان اور گھرانے سیلابی ریلوں نے نگل لئے ہیں،متاثرین کی خدمت اور بحالی کیلئے پاکستانی عوام کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،گفتگو مولانا عبدالحق ہاشمی کالخدمت فاونڈیشن راولپنڈی کے امدادی کیمپ کا دورہ، جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن کے ذمہ داران سے ملاقات
Tag: داران
اہل کراچی اندرون ِ سندھ و بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حافظ نعیم الرحمن حکمران بیرونی امداد اور فنڈز جمع کرنے کی دوڑ میں لگنے بجائے عملی اقدامات کریں ،اندرون سندھ جگہ جگہ متاثرین کا احتجاج اور وزراء کا گھیرائو سندھ کے حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ و نوشتہ دیوار ہے ،مرکزی کیمپ میں میڈیا بریفنگ روزانہ درجنوں ٹرک روانہ کیے جا رہے ہیں ، خواتین کی ضروریات کے لیے خصوصی انتظامات ، خواتین ذمہ داران آج روانہ ہوں گی