حکومت جلسے جلوس اور سیاست کرنے کے بجائے متاثرین کی مدد کرے،سراج الحق حکمران اپنے بھاری اثاثوں میں سے سیلاب زدگان کے لیے رقم دیں ،ضلع ملیر میں خیمہ بستی اور مرکزی فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ و میڈیا سے گفتگو بیرونی امداد کو سیاست کی بنیاد پر تقسیم کرنے کے بجائے مشترکہ کمیٹیاں بنائی جائیں،سول سوسائٹی کے نمائندوں کو بھی شریک کیا جائے ،سراج الحق کی خیمہ بستی میں متاثرین سے ملاقاتیں ، مرکزی امدادی کیمپ کا جائزہ ،مرد و خواتین رضا کاروں کو خراج تحسین
Tag: حکمران
شہبازشریف، زرداری، مولانا فضل الرحمان نے اندرونی وبیرونی طاقتوں سے مل کرہماری حکومت گرائی یہ ڈاکو اقتدار میں این آر او اور اپنے کیسز ختم کرنے کے لیے آئے تھے، نیب ترامیم کرکے انہوں نے قوم کا لوٹا ہوا 1100 ارب معاف کرایا، ان سے معیشت نہیں سنبھالی جا رہی، انڈسٹریز بند، ایکسپورٹ کم ہو رہی ہیں، قرضے بڑھ رہے ہیں اور یہ ملک کو اندھیرے کی طرف لے کر جارہے ہیں، عمران خان کی حکمران اتحاد پر شدید تنقید
اہل کراچی اندرون ِ سندھ و بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حافظ نعیم الرحمن حکمران بیرونی امداد اور فنڈز جمع کرنے کی دوڑ میں لگنے بجائے عملی اقدامات کریں ،اندرون سندھ جگہ جگہ متاثرین کا احتجاج اور وزراء کا گھیرائو سندھ کے حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ و نوشتہ دیوار ہے ،مرکزی کیمپ میں میڈیا بریفنگ روزانہ درجنوں ٹرک روانہ کیے جا رہے ہیں ، خواتین کی ضروریات کے لیے خصوصی انتظامات ، خواتین ذمہ داران آج روانہ ہوں گی