گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، جیل گیا تو اور خطرناک ہو جائوں گا،عمران خان مخالفین الیکشن سے بھاگ گئے ہیں، مجھے پورا یقین تھا جلسے دیکھ کران کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی تھیں، ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن، انتظامیہ، مسٹرایکس کی مدد کے باوجود ان کا الیکشن میں صفایا ہو گیا، اب یہ ڈر رہے ہیں اگر اتوار کو الیکشن ہو جاتا تو ان کی تین وکٹیں مزید گر جانی تھیں،میرا چیلنج ہے جب بھی 9 حلقوں میں الیکشن ہو گا، تمام سیٹیں پی ٹی آئی جیتے گی، یہ اپنے امپائر ہونے کے باوجود نہیں جیت سکتے،یہ ہارنے کے خوف سے وکٹیں اٹھا کر لے گئے ہیں،خوف کے بت سے ڈرنے والا کبھی بڑا کام نہیں کر سکتا،جب تک اپنے پائوں پر کھڑے نہیں ہوتے ہرے پاسپورٹ کی عزت نہیں ہو گی، سابق وزیراعظم کا خطاب ٹھپے لگنے سے پہلے ہی مخالفین دم دبا کر بھاگ گئے، آر ہویا پار ہوا تیر کے ٹکڑے چار ہوئے،مہر بانو قریشی شہبازشریف کے اکائونٹ میں کسی نے پیسے جمع نہیں کرائے،عمران خان نے ٹیلی تھون میں ساڑھی5ارب اکٹھے کیے، شاہ محمود قریشی
Tag: تھون
عمران خان کے پاس کوئی عہدہ نہیں،تین گھنٹوں میںٹیلی تھون سے پانچ ارب روپے سیلاب زدگان کیلئے اکٹھا کیا‘ فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کیلئے امداد دس لاکھ تک بڑھادی ہے،کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کی حیثیت سے خیبر پختوانخواہ ، بلوچستان اور سندھ میں مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ‘ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب