Tag: اندرون

سندھ حکمرانوں کی غفلت سے ڈوب گیا، متاثرین دہائی دے رہے ہیں سرکار کہیں نظر نہیں آتی،سراج الحق عوام کو خیرات نہیں اپنا حق چاہیے، ظلم جاری رہا تو حالات سے تنگ لوگ حکمرانوں کے محلات اور دفاتر کا رخ کریں گے،امیرجماعت اسلامی پاکستان ماضی کی طرح سیلاب زدگان کے لیے سرکاری امداد کی تقسیم میں گھپلے نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے بیس روز قبل ایمرجنسی کا اعلان کیا جو کہیں دکھائی نہیں دے رہی، بے یارومددگار لوگ سڑکوں کے کنارے بیٹھے ہیں،جھڈو، ٹنڈوجان محمد، ڈگری، گجری، سانگھڑ سمیت اندرون سندھ کے دیگر سیلاب زدہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو

اہل کراچی اندرون ِ سندھ و بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حافظ نعیم الرحمن حکمران بیرونی امداد اور فنڈز جمع کرنے کی دوڑ میں لگنے بجائے عملی اقدامات کریں ،اندرون سندھ جگہ جگہ متاثرین کا احتجاج اور وزراء کا گھیرائو سندھ کے حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ و نوشتہ دیوار ہے ،مرکزی کیمپ میں میڈیا بریفنگ روزانہ درجنوں ٹرک روانہ کیے جا رہے ہیں ، خواتین کی ضروریات کے لیے خصوصی انتظامات ، خواتین ذمہ داران آج روانہ ہوں گی