۷وزیراعلیٰ پنجاب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شیخ کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہماری حکومت نے آتے ہی تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں، کاروبار ی اوقات کار کی پابندی کو ختم کر دیا کاروباری مراکز او رمارکیٹیں پورے ہفتے کھولنے کی اجازت دی ہے،تاجروں اور صنعتکاروں کیلئے مزید سہولتیں فراہم کرینگے صوبے میں سٹیٹ آف آرٹ سپیشل اکنامک زونز بنائے جائیں گے، صوبے میں ایگرو بیسڈ اکنامی کو فروغ دیا جائے گا، چودھری پرویز الٰہی