پولیس کے افسران اور جوانوں کو یوم عاشور پر الرٹ ہوکر ڈیوٹی سرانجام دینے پر شاباش دیتا ہوں،جلیل عمران خان محرم الحرام سکیورٹی پوائنٹ آف ویو سے اہمیت کا حامل تھا،خانیوال پولیس نے یوم عاشور پر ضلع بھر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور عزاداروں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے ہوم ورک محرم کے آغاز سے قبل ہی مکمل کرلیا تھا جس کی وجہ سے یکم محرم سے یوم عاشور تک سکیورٹی کے فل پرو ف انتظامات کے پیش نظر الحمد اللہ ضلع بھر میں امن وامان کے حوالہ سے کوئی بھی ایشو رونماء نہ ہوا،ڈی پی او خانیوال