پرویز الٰہی کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد، ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ جدید کیمروں سے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا بھی جائزہ لیا،ڈیجیٹل وال پر کیمروں کے ذریعے لاہور کے دیگر علاقوں کے جلوسوں کا بھی مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ کا لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار، سیف سٹی پراجیکٹ کو چھوٹے اضلاع تک لے کر جائیں گے‘پرویز الٰہی