پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر تمام پاکستانی پرجوش ہیں، وزیراعظم 14 اگست کو مکمل ری ریکارڈڈ قومی ترانے کا آغاز کریں گے. مریم اورنگزیب ہم اپنے قومی ہیروز، قومی ثقافت اور قومی ورثہ کو اجاگر کریں گے، وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام پاکستان کی سالگرہ قومی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے.وفاقی وزیراطلاعات کا یوم آزادی کے حوالے سے ڈیجیٹل فوٹو گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب