مولانا محمد حنیف جالندھری نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کو تاریخ ساز کارنامہ قرار دیا مولاناحنیف جالندھری کاوزیر اعلی پنجاب کو فون ، اس کام کے سرانجام دینے پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف نامہ وقت کی اہم ضرورت تھی جسے الحمدللہ دیر آید درست آید کے مصداق پورا کیا گیا،جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان