محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور کا تاریخ میں پہلی بار اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد حکومت خیبر پختونخوا اقلیتوں کے حقوق اور ان کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے، معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کاکھلی کچہری سے خطاب اقلیتوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ سیکرٹری اوقاف و مذہبی امورمحمود اسلم وزیر