فارن فنڈنگ کیس میں اگر کچھ نہیں تھا تو 8سال تک آپ نے تاخیری حربے کیوں استعمال کئے،احسن اقبال اگر عمران خان صادق اور امین تھے تو اکاونٹس کیوں چھپائے ، عمران خان کو اپنے تمام جرائم پر آئین اور قانون کا سامنا کرنا پڑے گا،عمران خان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو گی جیسے انہوں نے ہمارے ساتھ کیا ،عمران خان سیاست میں مذہبی کارڈ استعمال نہ کریں،عمران خان کے خطاب پر وزیرمنصوبہ بندی کا ردعمل