صادق سنجرانی سے چینی سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ’’اسٹریٹجک تعاون شراکت داری ‘‘ پاک ط چین تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی، چیئر مین سینٹ کی گفتگو پاک -چین اقتصادی راہدای کے مخالف عناصر کامیاب نہیں ہوں گے، پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح ہے ، گفتگو پاکستان کو تائیوان کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،تائیوان کا مسئلہ سنگین ہونے کی صورت میں علاقائی امن اور استحکام شدید متاثر ہونے کا خطرہ ہے،ملاقات میں بات چیت

0 0
Read Time:29 Second

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published.